کارگل کے 20 برس

یاک کی تلاش کارگل جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوئی

کارگل کے ایک دیہاتی اپنے نئے یاک کی تلاش میں سرگرداں تھے کہ انھیں وہاں چند مشتبہ افراد نظر آئے اور انھوں نے اس کی فوری خبر انڈین فوج کو دی۔

کارگل کی جنگ، انٹیلیجنس کی ناکامی

انڈین فوج کے ایک سابق اعلی ترین کمانڈر نے کہا ہے کہ سنہ 1999 میں پاکستان فوج کی طرف سے کارگل کے علاقے میں در اندازی ملٹری انٹیلی جنس اور دوسرے خفیہ اداروں کی ایک بہت بڑی ناکامی تھی۔

کارگل کی لڑائی کس نے جیتی تھی؟

کارگل کی لڑائی کے دوران بھارتی افواج کی قیادت کرنے والے ایک جنرل نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں بھارت یہ جنگ ہار گیا تھا۔

کارگل کے انڈین فوجی کی شہریت مشتبہ

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام میں شہریت کی حالیہ متنازع فہرست این سی آر میں بعض انڈین فوجیوں کے نام بھی شامل نہیں کیے گئے۔

وہ پاکستانی گاؤں جو اب انڈیا کا حصہ ہے

لداخ کی پہاڑیوں کے درمیان سرحد پر بسا ایک گاؤں سنہ 1947 میں پاکستان کا حصہ بنا تھا لیکن پھر اس پر انڈیا نے قبضہ کر لیا۔