پشتو آرٹسٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الماس خانم: سوئی سے چھلنی پر فن پارے بنانے والی آرٹسٹ

آپ نے بہت سے لوگوں کو پینسل سے کاغذ پر تصویریں بناتے اور پینٹنگز کرتے تو دیکھا ہی ہو گا لیکن الماس خانم سوئی سے چھلنی پر تصویریں بناتی ہیں۔ مستقبل میں وہ ایسی تصاویر بنانا چاہتی ہوں جن سے پاکستان اور افغانستان میں رہنے والے پشتونوں کے درمیان محبت بڑھے۔

الماس یہ تصاویر کیسے بناتی ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔