راولپنڈی طیارہ حادثہ: عینی شاہد نے کیا دیکھا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

راولپنڈی طیارہ حادثے کے عینی شاہد نے کیا دیکھا: ’جہاز میں پہلے سے ہی آگ لگی ہوئی تھی‘

آرمی ایوی ایشن کا ایک چھوٹا کنگ ایئر 350 طیارہ پیر اور منگل کی درمیانی شب راولپنڈی کے علاقے موہڑہ کالو میں گر کر تباہ ہوگیا۔

اس واقعے کے عینی شاہدین بتاتے ہیں کہ طیارے میں پہلے سے ہی آگ لگی دیکھی جا سکتی تھی۔

مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیے۔