کراچی کی لیاری ندی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی میں برسات کے پانی کی نکاسی کے لیے بنی لیاری ندی پر تجاوزات کا راج

لیاری ندی پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے وسط سے گزرتی ہے اور اس ندی کے دونوں کناروں پر سیکڑوں بستیاں آباد ہیں۔ یہ ندی کسی وقت میں کاشت کاری کا ذریعہ ہوا کرتی تھی تاہم بعد میں اس میں سیوریج کا پانی چھوڑ دیا گیا اور وقت کے ساتھ ساتھ یہاں تجاوزات کی بھرمار ہونے لگی۔

یہی وجہ ہے کہ حالیے بارشوں نے کراچی کے نشیبی علاقوں میں تباہی مچا دی، کیونکہ پانی کو نکلنے کا کوئی رستہ ہی نہیں ملت

دیکھیے کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ۔