چلتے ہیں تو گورکھ ہل کو چلیے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

'سندھ کا مری': چلتے ہیں تو ’گورکھ ہل‘ کو چلیے

کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک علاقہ ایسا ہے جہاں گرمی کے موسم میں بھی ٹھنڈ پڑتی ہے؟ شاید یہی وجہ ہے کہ ضلع دادو میں واقع گورکھ ہِل کے مقام کو 'سندھ کا مری' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

اگر ہماری طرح آپ کو بھی اب تک اس خوبصورت سیاحتی مقام جانے کا موقع نہیں مل سکا تو دیر کس بات کی؟ سامان باندھیں اور ہمارے ساتھی کریم الاسلام کے ساتھ سفر پر نکل پڑیں، اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔