ریستوران جیسا ’سٹیک‘ گھر ہر کیسے بنائیں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ریستوران جیسا ’سٹیک‘ گھر پر کیسے بنائیں؟

عیدالاضحیٰ اور گوشت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ بڑی عید ہو اور گوشت نہ پکایا اور کھایا جائے، یہ کیسے ممکن ہے۔ چونکہ تہوار ہے تو کھانا بھی کچھ ذرا ہٹ کے ہونا چاہیے۔

بیشتر لوگ تو گوشت بنانے کے نت نئے طریقوں سے آگاہ ہوتے ہیں لیکن بعض کو شاید یہ فیصلہ کرنے میں مشکل ہو کہ اس عید پر گوشت کی کون سے ڈش بنائی جائے۔

آپ کی اسی مشکل کے پیش نظر بی بی سی اس سیریز میں گوشت کے پکوان بنانے کی مختلف ترکیبیں اپنے صارفین کے لیے لائی ہے۔ دیکھیے اور اپنی پسند کی گوشت بنانے کی ترکیب آزمائیے۔

سٹیک کو عام طور پر ایک مشکل اور مہنگی ڈش سمجھا جاتا ہے لیکن یہ گھر پر بنانا مشکل نہیں۔ اس عید قربان پر اپنے گھر میں ایک انتہائی آسان اور بنیادی ترکیب کے ساتھ سٹیک بنانے کے لیے دیکھیے محمد ابراہیم کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

متعلقہ عنوانات