یاک کے گوشت کا ہریسہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یاک کے گوشت کا ہریسہ اور سُپرا

عیدالاضحیٰ اور گوشت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ بڑی عید ہو اور گوشت نہ پکایا اور کھایا جائے، یہ کیسے ممکن ہے۔ چونکہ تہوار ہے تو کھانا بھی کچھ ذرا ہٹ کر ہونا چاہیے۔

بیشتر لوگ تو گوشت بنانے کے نت نئے طریقوں سے آگاہ ہوتے ہیں لیکن بعض کو شاید یہ فیصلہ کرنے میں مشکل ہو کہ اس عید پر گوشت کی کون سے ڈش بنائی جائے۔ آپ کی اسی مشکل کے پیش نظر ہم اس سیریز میں گوشت کے پکوان بنانے کی مختلف ترکیبیں اپنے صارفین کے لیے لائے ہیں۔

اس قسط میں ہم آپ کو لے جا رہے ہیں ہنزہ جہاں آپ پکانا سیکھیں گے ہنزہ کا مشہور پکوان سُپرا اور ہریسہ جو نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہے بلکہ اس کو بنانے کا طریقہ بھی بہت آسان ہے۔

اس خوراک کو پاکستانیوں سے زیادہ غیر ملکی سیاح کیوں پسند کرتے ہیں، دیکھیے موسیٰ یاوری کی ڈیجیٹل ویڈیو۔