’ایک عورت کی سرعام بے عزتی پورے پاکستان کی عورتوں کے بےعزتی ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لیڈی کانسٹیبل پر تشدد: ’ایک عورت کی سرعام بے عزتی پورے پاکستان کی عورتوں کے بےعزتی ہے‘

دو روز قبل لاہور کے علاقے فیروزوالا میں لیڈی کانسٹیبل فائزہ نواز کو احمد مختار نامی وکیل نے اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی ڈیوٹی پر مامور تھیں۔

لیڈی کانسٹیبل فائزہ نواز کے مطابق وکیل احمد مختار کو غلط جگہ پر گاڑی پارک کرنے سے روکا گیا جس پر وہ غصے میں آ گئے جبکہ احمد مختار کے مطابق کار پارکنگ میں لیڈی کانسٹیبل کا کوئی کام نہیں۔ مزید دیکھیے ترہب اصغر اور وقاص انور کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

متعلقہ عنوانات