شیر مال: محرم کے مہینے کی مقبول اور سستی نیاز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شیر مال: محرم کے مہینے کی انتہائی مقبول اور سستی نیاز

ماہِ محرم میں منتوں اور نیاز کا سلسلہ پورا مہینہ ہی جاری رہتا ہے اور لوگ طرح طرح کی نذر و نیاز کرتے ہیں۔

اس نیاز کا ایک مقبول آئٹم شیرمال بھی ہے جو سستا بھی ہے اور لذیذ بھی۔ اس کی تیاری میں میدہ، چینی، گھی، دودھ اور نمک کو ایک ساتھ گوندا جاتا ہے۔ مزید دیکھیے ہمارے ساتھی نعمان مسرور کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

متعلقہ عنوانات