لاپتہ افراد کے لیے تحریک چلانے والے ماما قدیر کون ہیں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بلوچستان کے لاپتہ افراد کے لیے قائم احتجاجی کیمپ کے روح رواں ماما قدیر کون؟

ریٹائرمنٹ کے بعد عموماً لوگ آرام کی زندگی کو ترجیح دیتے ہیں لیکن بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 79 سالہ ماما قدیر بلوچ کو آرام کا موقع نہیں ملا۔ وہ گذشتہ دس برس سے ایک احتجاجی کیمپ میں علامتی بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ڈیجٹل ویڈیو میں۔