پولیس کا سکول آف انویسٹیگیشن: کیا اہلکاروں کا طریقہ تفتیش بدل سکے گا؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

محکمہ پولیس کا نیا سکول آف انویسٹیگیشن: کیا پولیس کے رویے میں کوئی تبدیلی آ سکے گی؟

پاکستان میں حالیہ دنوں میں پولیس کی جانب سے تشدد اور زیرِ حراست ملزمان کی ہلاکتوں کے بیشتر واقعات کے پیشِ نظر حکومت کی جانب سے محکمہ پولیس کو حکمت عملی تیار کر کے اصلاحات لانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

لاہور میں محکمہ پولیس کے زیرِ انتظام پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں نئے طرز کا انویسٹیگیشن سکول قائم کیا گیا ہے۔ جس میں پولیس اہکاروں کو ماہر تفتیشی افسر بنایا جائے گا۔ مزید دیکھیے ترہب اصغر اور فرقان الہی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔

متعلقہ عنوانات