اسلام آباد کی عمارتیں کیوں ہوئیں گلابی؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

Pinktober# اسلام آباد کی عمارتیں کیوں ہوئیں گلابی؟

دنیا بھر میں اکتوبر کا مہینہ بریسٹ کینسر کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ لیکن اس کا اسلام آباد کی عمارتوں پر لگی گلابی بتیوں سے کیا تعلق ہے۔ جاننے کے لیے دیکھیے موسی یاوری کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔