’ای بائیک خریدیں یا پیٹرول انجن کو الیکٹرک کروائیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الیکٹرک بائیک: ’ای بائیک خریدیں یا پیٹرول انجن کو الیکٹرک کروائیں‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال میں دو اداروں کے باہمی اشتراک سے پاکستان میں برقی موٹرسائیکلوں کی تیاری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ دیکھیے ہمارے ساتھی عمیر سلیمی اور وقاص انور کی ڈیجیٹل ویڈیو۔