پشاور میں مقدس بدھ مت گھنٹے کی گونج
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مقدس بدھ مت گھنٹے کی گونج پشاور کے عجائب گھر میں

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف مقامات دنیا بھر کے بدھ مت مذہب کے پیروکاروں کے لیے مقدس مقامات کا درجہ رکھتے ہیں۔ حال ہی میں تھائی لینڈ سے پاکستان آئے ہوئے بدھ مت راہبوں کے پیشوا نے پشاور کے عجائب گھر میں نصب کی گئی پیس بیل بجائی تاکہ خطے میں امن قائم ہو۔

یہ بیل بدھ مت کے پیروکاروں کے لیے مقدس اور نیک شگون کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ اس بارے میں مزید جانیے پشاور سے بی بی سی کے نامہ نگار بلال احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔