آزادی مارچ: اسلام آباد جزوی طور پر بند
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جمعیت علمائے اسلام کا آزادی مارچ: اسلام آباد جزوی طور پر بند

اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ کے شرکا کے پہنچنے سے قبل چند شاہراہیں جزوی جبکہ بعض مکمل طور پر بند ہیں۔

عام شہریوں کو اس وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جانیے ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں۔

متعلقہ عنوانات