رحیم یار خان ٹرین حادثہ، درجنوں افراد ہلاک
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رحیم یار خان ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیزگام ایکسپریس میں آگ لگنے سے حکام کے مطابق 70 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے بعد لاشوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوانات