رحیم یار خان ٹرین حادثہ: ’ہر آدمی موت کو دیکھ چکا تھا‘

رحیم یار خان ٹرین حادثہ کے عینی شاہدین کے مطابق آگ لگنے کے بعد ہر طرف افراتفری کا عالم تھا، کچھ لوگوں نے گاڑی کی زنجیر کھینچ کر اور باہر نکل کر بہت مشکل سے اپنی جان بچائی۔

عینی شاہدین نے مزید کیا کہا، جاننے کے لیے دیکھیے مقامی صحافی محمد ارسلان شوکت کی یہ ویڈیو۔