اسلام آباد کے ایچ نائن گراونڈ میں پشتون روایتی رقص
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آزادی مارچ: اسلام آباد کے ایچ نائن گراؤنڈ میں روایتی پشتون رقص

حزب اختلاف کی جانب سے اسلام آباد کے ایچ نائن گراونڈ میں آزادی مارچ کے جلسے سے پہلے مختلف جماعتوں کے کیمپس لگ چکے ہیں۔

پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے کیمپ میں پارٹی کارکن پشتون روایتی رقص اتن بھی کر رہے ہیں۔ دیکھیے ہمارے ساتھی خدائے نور ناصر کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

متعلقہ عنوانات