آزادی مارچ کے شرکا جو پہلی بار اسلام آباد آئے ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آزادی مارچ کے شرکا جو پہلی بار اسلام آباد آئے ہیں

اسلام آباد میں حزب اختلاف کے آزادی مارچ میں اکثر شرکا پاکستان کے دور دراز علاقوں سے آئے ہیں۔ ان شرکا میں بعض ایسے بھی ہیں، جو اسلام آباد زندگی میں پہلی بار آئے ہیں۔

یہ لوگ اسلام آباد کیوں آئے ہیں اور کیا چاہتے ہیں؟ دیکھئے نامہ نگار خدائے نور ناصر اور نئیر عباس کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے حوالے سے بی بی سی اردو کی کوریج کا خصوصی ضمیمہ ملاحظہ کیجیے۔