نانک پنتی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بابا گرو نانک کے وہ ماننے والے جو سکھ نہیں

سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک کے 550ویں جنم دن پر سندھ سے بھی قافلے روانہ ہوں گے، لیکن یہ سکھ نہیں بلکہ ہندو مذہب کے پیروکاروں پر مشتمل ہوں گے۔ برصغیر کے دیگر ہندوؤں کے برعکس سندھ کے ہندوؤں کی بابا گرو نانک اور ان کے خاندان سے خاص عقیدت ہے۔

ان سے ملیے شکارپور سے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی اس ویڈیو میں۔