تھر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سندھی ثقافت: صحرائے تھر میں ڈانڈیا رقص کی دم توڑتی روایت

پاکستان کے صوبہ سندھ میں ثقافت کے کئی رنگ ہیں، ان میں سے کچھ رنگ اور روایات صحرائے تھر کو بھی جگمگاتی ہیں۔ ڈانڈیا رقص بھی ان میں سے ایک ہے لیکن اب یہ روایت غیر مقبول ہوتی جا رہی ہے۔

آخر اس کی وجہ کیا ہے، اس بارے میں مزید بتا رہے ہیں مٹھی سے ہمارے ساتھی محمد نبیل اور ریاض سہیل اپنی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔