’مُردوں کا ٹیلہ‘ جو ہزاروں برس قبل زندگی سے بھرپور تھا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

موئن جو دڑو: ’مُردوں کا ٹیلہ‘ جو ہزاروں برس قبل زندگی کی تمام سہولتوں سے آراستہ تھا

تصّور کریں آپ آج سے ساڑھے چار ہزار سال پہلے کے زمانے میں ہیں۔ کیا آپ امید کریں گے کہ آپ کے شہر میں پختہ سڑکیں، کشادہ گلیاں، کثیر المنزلہ مکانات، گھروں میں غسل خانے اور فلش والے ٹوائلٹ موجود ہوں؟ یقیناً نہیں لیکن ہمارے ساتھی کریم الاسلام آپ کو ایک ایسے انوکھے شہر لے جا رہے ہیں جہاں یہ تمام جدید سہولیات ڈھائی ہزار برس قبل مسیح میں بھی موجود تھیں۔ دیکھیے ان کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

متعلقہ عنوانات