تھر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ریت، مور اور مندر: سندھ کے انسان دوست صحرا تھر کی سیر کو چلیے

پاکستان کے خطے صحرائے تھر میں قدرت اور فطرت کے حسین نظاروں کے ساتھ ساتھ تہذیب و ثقافت کے کئی رنگ بھی موجود ہیں۔

اپنی حسن کی رنگینیوں اور حسین شاموں کی وجہ سے یہ سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لاتا ہے۔ اس مہمان نواز اور پرامن خطے کی سیر کرتے ہیں ہمارے ساتھی ریاض سہیل اور محمد نبیل کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔