جناح کے لیے ’قرا قلی‘ ٹوپی کس نے بنائی؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

محمد علی جناح کی قرا قلی ٹوپی، جو جناح کیپ کے نام سے مشہور ہوئی

دنبے کی ایک مخصوص نسل قرا قلی کی کھال سے بننے والی ٹوپی کو اس نسبت سے قرا قلی کہا جاتا ہے۔ قرہ قلی کا فیشن ایک زمانے میں عروج پر تھا۔

بانی پاکستان محمد علی جناح بھی یہ ٹوپی پہنتے تھے جس کی مناسبت سے اسے جناح کیپ بھی کہا جاتا ہے۔ چار پانچ دہائی قبل تک اس ٹوپی کے پہننے کو باعث فخر سمجھا جاتا تھا مگر اب اس کا فیشن دم توڑ رہا ہے۔

اس سلسلے میں دیکھیے کوئٹہ سے خیر محمد بلوچ اور محمد کاظم کی ڈیجیٹل رپورٹ۔