وہ گاؤں جہاں ہم آہنگی میں مسجد اور گرجا کا اہم کردار ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خوش پور: فیصل آباد کا وہ گاؤں جہاں مسلم اور مسیحی بھائی چارہ مثالی ہے

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کا نواحی گاؤں ’خوش پور‘ جہاں مذہبی ہم آہنگی اور امن مثالی ہے۔ اس گاؤں کے تعلیمی مراکز سے پاکستان کے مسیحی برادری کے بڑے بڑے نام پیدا ہوئے اسی لیے اسے پاکستان کا ویٹیکن سٹی بھی کہا جاتا ہے۔

مزید جانیے اعظم خان اور نیئر عباس کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔