پاکستان کے برف پوش علاقہ جات کی تصویری سیر، زیارت سے گلگت بلتستان تک

ہنزہ، برفباری تصویر کے کاپی رائٹ Twitter/@zimiston
Image caption گوجال، اپر ہنزہ، گلگت بلتستان

پاکستان کے طول و عرض میں جہاں اس وقت سخت سردی اور کئی شہروں میں دھند کا راج ہے، تو وہیں بلوچستان کے پرفضا تفریحی مقام زیارت سے لے کر شمال مغرب میں گلگت بلتستان تک کئی علاقوں میں برف کی چادر نے ہر چیز کو ڈھک دیا ہے۔

زیارت، برفباری تصویر کے کاپی رائٹ Twitter/@WaqarkPTI
Image caption زیارت، بلوچستان

ایک تو پاکستان کے شمالی علاقے ویسے ہی اتنے خوبصورت، اور جب ہر جگہ برف کی سفیدی پھیل جائے تو ان علاقوں کا حسن دوبالا ہوجاتا ہے۔

مری، برفباری تصویر کے کاپی رائٹ Twitter/@Abbrar
Image caption مری، پنجاب

میدانی علاقوں میں رہنے والے زیادہ تر افراد جہاں ان علاقوں کی تصاویر دیکھ کر اپنا دل لبھاتے ہیں تو وہیں کچھ لوگ اپنے تعلیمی اداروں اور دفاتر سے چھٹیاں لے کر برف کا مزہ لینے جا پہنچتے ہیں۔

ناران، برفباری تصویر کے کاپی رائٹ Twitter/@JalalQazi
Image caption ناران، خیبر پختونخوا

اور اگر آپ بھی ہماری طرح اُن لوگوں میں سے ہیں جو فی الوقت صرف تصاویر پر ہی اکتفا کر سکتے ہیں تو آئیں، برف پوش شمالی علاقوں کی ایک تصویری سیر پر چلتے ہیں۔

کالام، وادی سوات
Image caption کالام، وادی سوات
بالائی ہنزہ، گلگت بلتستان، برفباری تصویر کے کاپی رائٹ Instagram/@naved_roy
Image caption گوجال، بالائی ہنزہ کی تصویر، گلگت بلتستان
گوجال، برفباری تصویر کے کاپی رائٹ Twitter/@Mehmoodamir008
Image caption گوجال، بالائی ہنزہ، گلگت بلتستان
رتی گلی جھیل، وادی نیلم، پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر، برفباری تصویر کے کاپی رائٹ Instagram/@0mair_rauf
Image caption رتی گلی جھیل، وادی نیلم، پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر، برفباری تصویر کے کاپی رائٹ Twitter/@anasumer786
Image caption پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر

۔

اسی بارے میں