’بہت علاج کروایا مگر اب دل نہیں کرتا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں لیشمینیاسس کا بڑھتا مرض: ’بہت علاج کروایا اب دل نہیں کرتا‘

عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2014 سے لے کر 2018 تک پاکستان بھر میں لیشمینیاسس کے 186703 مریض رپورٹ ہوئے۔ ڈبلیو ایج او اسے ’غربت سے منسلک بیماری‘ قرار دیتا ہے۔

ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ چند سال پہلے تک پاکستان میں لیشمینیاسس کا وجود نہ ہونے کے برابر تھا مگر اب یہ مرض تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن اس کی وجوہات کیا ہیں؟ مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہمارے ساتھی بلال احمد اور صحافی زبیر خان کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔