جب گھر سے نکلنا ہو مشکل، تو آن لائن بزنس ہے بہترین حل
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب گھر سے نکلنا ہو مشکل، تو آن لائن بزنس ہے بہترین حل

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اپنے گھر میں پڑھائی کے ساتھ ساتھ آن لائن بزنس کر کے آپ اچھے خاصے پیسے کما سکتے ہیں؟ کوئٹہ کی رہائشی حورین بلوچ انجینئرنگ یونیورسٹی کی طالبہ ہیں اور اپنے گھر میں ہی کیک بنا کر فروخت کرتی ہیں۔

وہ ایسی خواتین کے لیے ایک مثال ہے جو گھر سے باہر نہیں نکل سکتیں یا نکلنا نہیں چاہتیں مگر وہ گھر بیٹھے بیٹھے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے آن لائن بزنس کے ذریعے پیسے کمانا چاہتی ہیں۔ مزید دیکھیے ہمارے نمائندے موسیٰ یاوری کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔