ٹریفک میں پھنسی ایمبولینس کا منزل تک پہنچنا کتنا ضروری ہوتا ہے؟

ٹریفک میں پھنسی ایمبولینس کا منزل تک پہنچنا کتنا ضروری ہوتا ہے؟

ٹریفک میں پھنسی ایمبولینس کا منزل تک پہنچنا کتنا ضروری ہوتا ہے۔ ایمبولینس میں موجود مریض یا زخمی کے پاس اکثر چند ’گولڈن منٹس‘ ہوتے ہیں جن میں ایک قیمتی جان بچائی جا سکتی ہے۔

کسی کی جان بچانے کے لیے ہم کیا کردار ادا کرتے ہیں دیکھیے عزیزاللہ خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔