لاک ڈاؤن، رمضان اور روایتی پکوان: گھر بیٹھے بنائیں لذیذ تندوری سٹائل نان

لاک ڈاؤن، رمضان اور روایتی پکوان: گھر بیٹھے بنائیں لذیذ تندوری سٹائل نان

دنیا کے کئی مسلمان ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی روزہ افطار کرنے کے لیے خاص قسم کے پکوان دسترخوان پر سجائے جاتے ہیں۔ ان میں سے بہت سے پکوان بازار سے لانے کو فوقیت دی جاتی ہے۔ لیکن اس بار کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں لاک ڈاؤن ہے۔

ایسے میں بی بی سی اردو نے ایک خصوصی فوڈ سیریز شروع کی ہے جس میں وہ پکوان گھر پر تیار کرنے کی ترکیب بتائی جائے گی جو عموماً صرف بازار ہی سے خریدنے کا رواج تھا۔ آج کا پکوان ہے نان۔ دیکھیے وقاص انور کی ڈیجیٹل ویڈیو۔