پاکستان: ریستورانوں کی بندش سے گھر میں بنے کھانوں کی مانگ میں اضافہ

پاکستان: ریستورانوں کی بندش سے گھر میں بنے کھانوں کی مانگ میں اضافہ

پاکستان میں، جہاں رمضان میں ریستوران اور کھانے پینے کی جگہیں بند ہیں، وہیں گھر میں بنے کھانے کی مانگ بڑھ گئی ہے۔

ایسے میں گھر میں کھانا بنانے والے افراد، جن میں زیادہ تر خواتین ہیں، کو ایک اچھا موقع ملا ہے کہ وہ اپنا کاروبار بڑھا سکیں۔

مزید جانیے ہماری ساتھی شمائلہ جعفری اور فاخر منیر کی اس رپورٹ میں۔