ٹیک کرو: پاکستانی لڑکیوں کو گھر بیٹھے پروگرامنگ سکھانے کی کاوش
ٹیک کرو: پاکستانی لڑکیوں کو گھر بیٹھے پروگرامنگ سکھانے کی کاوش
ایک اندازے کے مطابق پاکستان کے ٹیکنالوجی سیکٹر میں خواتین کی شرح صرف 14 فیصد ہے جو انتہائی کم ہے۔ لیکن اب ایک غیر سرکاری تنظیم نے اِس صورتحال کو بدلنے کا بیڑا اُٹھایا ہے۔ کیسے؟ جانیے ہمارے ساتھی کریم الاسلام کی اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔