کورونا نے پاکستان میں ایچ آئی وی متاثرہ افراد کو کیسے متاثر کیا؟

کورونا نے پاکستان میں ایچ آئی وی متاثرہ افراد کو کیسے متاثر کیا؟

پاکستان میں کورونا سے قبل ایڈز نے رتو دیرو میں وبائی صورتحال اختیار کرلی تھی، دو ماہ کا لاک ڈاؤن اور محکمہ صحت کی ترجیحات تبدیل ہونے کے بعد ایچ آئی وی پازیٹو افراد کن مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ۔