آخری وقت اشاعت:  منگل 16 مارچ 2010 ,‭ 12:28 GMT 17:28 PST

چند ہزار صارفین بجلی چوری نہ کریں تو ؟

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

پاکستان میں کل پیدا شدہ بجلی کا قریباً ایک چوتھائی حصہ چوری ہو جاتا ہے۔ سرکاری اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ ملک کو اتنی ہی بجلی کی کمی کا سامنا ہے۔ یعنی اگر چند ہزار صارفین بجلی چوری کرنا بند کردیں تو لاکھوں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ لیکن یہ معاملہ اتنا سادہ بھی نہیں ہے۔ بجلی کی طلب اور رسد میں فرق کے مزید پہلوؤں کا کھوج لگایا ہے نامہ نگار آصف فاروقی نے توانائی کے بحران کے اسباب و اثرات پر اپنی خصوصی ویڈیو سیریز کی اس تیسری قسط میں۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔