آخری وقت اشاعت:  بدھ 24 مارچ 2010 ,‭ 22:54 GMT 03:54 PST

گیس نکالنے میں درپیش مشکلات

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

ماہرین کی تحقیق کے مطابق پاکستان میں کھربوں مکعب فٹ گیس کے ایسے ذخائر موجود ہیں جنہیں زمین سے نکالنے کی کوشش ہی نہیں کی گئی۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ جس علاقے میں گیس کے یہ قیمتی ذخائر پائے جاتے ہیں اس کے دو تہائی حصے حکومت کے بجائے قبائل یا شدت پسندوں کی عملداری میں ہیں۔ توانائی کے حصول کے لیے جو قدرتی گیس دستیاب ہے مبصرین اس کے استعمال کی سرکاری پالیسی کو بھی غیر منصفانہ قرار دیتے ہیں۔ پاکستان میں قدرتی گیس کے بحران کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا ہے نامہ نگار آصف فاروقی نے تونائی کے بحران کے اسباب و اثرات کے بارے میں خصوصی ویڈیو سیریز کی پانچویں کڑی میں۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔