آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 27 مارچ 2010 ,‭ 22:53 GMT 03:53 PST

بجلی بنانے کے منصوبے سیاسی تنازعات کا شکار

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

چند برس پہلے تک پاکستان میں ستر فیصد بجلی پانی سے حاصل کی جاتی تھی اور تیس فیصد تیل اور دیگر ذرائع سے۔ اب یہ تناسب الٹ ہو چکا ہے جس کی وجہ سے پاکستان کا درآمدی تیل پر انحصار بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ ایسے میں جب ملک میں پن بجلی کے بڑے منصوبے سیاسی تنازعات کا شکار ہو چکے ہیں اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، ماہرین پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کے کئی متبادل ذرائع تجویز کرتے ہیں۔ ان کی تفصیل بتائی ہے نامہ نگار آصف فاروقی نے توانائی کے بحران کے اسباب و اثرات کے بارے میں خصوصی ویڈیو سیریز کی اس چھٹی اور آخری قسط میں۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔