آخری وقت اشاعت:  بدھ 21 اپريل 2010 ,‭ 13:17 GMT 18:17 PST

پاکستان میں توانائی کا بحران:ویڈیو سیریز

پاکستان ویسے تو کئی سال سے توانائی کے بحران کا شکار ہے لیکن گزشتہ دو برس سے پاکستانی معاشرے کا ہر طبقہ بجلی اور گیس کی کمی کا رونا روتا نظر آتا ہے۔ صنعت کا پہیہ رک رک کر چلتا ہے، اور وقت گزرنے کے ساتھ یہ پہیہ رکتا زیادہ اور چلتا کم ہے۔پندرہ سال پہلے اپنی ضرورت سے زیادہ بجلی اور گیس پیدا کرنے والا ملک اس حال کو کیسے پہنچا؟

کیا سرکاری ماہرین مستقبل کی ضروریات کو سمجھنے میں ناکام رہے؟ یا حکمران سیاسی مصلحتوں کا شکار ہوئے؟ یا پھر وفاق کی اکائیاں اور سیاسی اور قوم پرست گروہ ملکی مفاد پر اپنے علاقائی مفادات کو فوقیت دیتے رہے؟پاکستان کے توانائی کے بحران کے اسباب و اثرات پر بی بی سی کے نامہ نگار آصف فاروقی کی خصوصی ویڈیو سیریز میں ان تمام موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔

قسط نمبر ایک: لوڈشینڈنگ سے تالہ بندی، بیروزگاری

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

قسط نمبر دو: ٹیکسٹائل صنعت مہلک بیماری میں مبتلا؟

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

قسط نمبر تین: چند ہزار صارفین بجلی چوری نہ کریں تو؟

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

قسط نمبر چار: بجلی کے نئے منصوبے کیوں نہیں؟

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

قسط نمبر پانچ: گیس نکالنے میں درپیش مشکلات

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

قسط نمبر چھ: بجلی بنانے کے منصوبے سیاسی تنازعات کا شکار

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔