آخری وقت اشاعت:  جمعـء 28 مئ 2010 ,‭ 12:32 GMT 17:32 PST

لاہور میں احمدیوں پر حملے، تصاویر

  • احمدیوں کی دو عبادت گاہوں پر مسلح افراد نے دستی بم پھینکے اور فائرنگ کی۔
  • حملے بیک وقت دوپہر تقریبا دو بجے کیے گئے، جن میں کم از کم چالیس افراد ہلاک ہوگئے۔
  • گڑھی شاہو میں احمدیوں کی عبادت گاہ جس پر حملہ ہوا۔
  • گڑھی شاہوں میں دھماکوں سے ہونے والی تباہی کا منظر
  • مقامی پولیس حملہ آوروں کے خلاف کارروائی کے دوران

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔