آخری وقت اشاعت:  پير 5 جولائ 2010 ,‭ 16:14 GMT 21:14 PST

نینشا میں پاک چین فوجی مشقیں

  • چین کے شمال مغرب میں مسلم صوبے نینشا میں پاکستان اور چین کی افواج کی مشترکہ مشقیں

  • فرینڈشپ 2010 کے کوڈ نام سے شروع ہونی والی یہ مشقیں گیارہ دن تک جاری رہیں گی۔ اس سے پہلے دونوں ممالک کے درمیان دو مرتبہ ایسی مشقیں ہو چکی ہیں

  • ان مشقوں میں چین میں لینزاؤ کے فوجی علاقے سے چین کی انسدادِ دہشت گردی بٹالین اور پاکستان کی سپیشل فورسز شریک ہیں

  • اس کوشش کا اصل مقصد پہاڑی علاقوں میں دہشت گردی کی کارروائیاں روکنے کی مشق کرنا ہے۔

  • چینی فوجی ہاتھوں پر کچھ پہنے بغیر مہارت دکھا رہے ہیں

  • پاکستانی فوجی یرغمال بنائے جانے کے واقعے کی مشق کے دوران

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔