’افغانستان سے انخلاء حالات پر منحصر ہے‘

شاہ محمود قریشی فائل فوٹو
Image caption ’پاکستان رضا کارانہ طور پر افغانستان میں سیاسی استحکام کے لیے کسی کردار کا خواہاں نہیں‘

نیٹو کے سیکریٹری جنرل آندرے فاگ راسموسن نے افغانستان سے نکلنے کی کوئی ’ڈیڈ لائن‘ دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب حالات بہتر ہوں گے تو وہ واپس جائیں گے۔

اسی بارے میں