آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 6 نومبر 2010 ,‭ 04:28 GMT 09:28 PST

’ھیریٹج آن وہیلز‘

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

کراچی سے قدیم گاڑیوں کا کاررواں روانہ ہوگیا ہے، انیس سو تیس سے لیکر انیس سو ساٹھ کی گاڑیوں پر مشتمل کاررواں کی منزل دارالحکومت اسلام آباد ہے، پاکستان میں اپنی نوعیت کی یہ پہلی کار ریلی ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں کو آگاھی دینا چاہتے ہیں کہ یہ قدیم گاڑیاں بھی ثقافت کا حصہ ہیں، کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔