آخری وقت اشاعت:  بدھ 31 اگست 2011 ,‭ 15:45 GMT 20:45 PST

’ کوئٹہ فرقہ واریت کی جانب‘

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ عبدالخالق کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کو سوچی سمجھی سکیم کے تحت فرقہ واریت کی جانب دھکیلا جا رہا ہے۔

مسٹر خالق کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں مختلف عقائد کے لوگ رہتے ہیں اسی لیے یہاں مذہبی رواداری کے حوالے سے کام کیا جانا چاہئے لیکن حکومت اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے کبھی بھی اس مسئلے کو سنجیدگی سے نہیں لیا اور نہ ہی کوئی مؤثر کارروائی کی گئی۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔