آخری وقت اشاعت:  جمعـء 2 ستمبر 2011 ,‭ 09:57 GMT 14:57 PST

’امریکی تشدد بھلا نہیں سکتا‘

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

قاری سعد اقبال مدنی کاشمار ان چھیاسٹھ پاکستانیوں میں ہے جنہیں امریکہ کی بدنام زمانہ جیل گوانتانامو بے میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد رہائی ملی۔وہ نو جنوری سنہ دو ہزار دو کو انڈونیشیا کے شہر جکارتہ سے گرفتار ہوئے اور سات برس کے بعد انہیں رہائی نصیب ہوئی۔دیگر پیسنٹھ متاثرہ پاکستانیوں کی طرح وہ بھی ان دنوں لاہور میں پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی حفاظتی حراست میں زندگی بسر کررہے ہیں لیکن وہ واحد ہیں جو میڈیا سے گفتگو کے لیے کسی نہ کسی طرح موقع حاصل کرہی لیتے ہیں لاہور میں ہمارے نامہ نگار علی سلمان نے ان سے پوچھا گیا کہ نائن الیون نے ان کی زندگی پر کیا اثرات مرتب کیے؟

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔