آخری وقت اشاعت:  جمعرات 15 ستمبر 2011 ,‭ 01:26 GMT 06:26 PST

خوبصورت چہرہ، خواتین کی ضرورت

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

پاکستان میں جہاں ایک طرف شدت پسند سوچ اور مذہبی رجحانات رکھنے والے افراد کی کمی نہیں وہییں جدت پسند سوچ رکھنے والے لوگ بھی معاشرے میں اپنی جگہ بنا رہے ہیں۔ جدت پسند سوچ رکھنے والی خواتین کو یہ معلوم ہے کہ ان کا خوبصورت چہرہ آج کی اہم ضرورت ہے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔