آخری وقت اشاعت:  جمعـء 23 ستمبر 2011 ,‭ 16:43 GMT 21:43 PST

فلسطین کی رکنیت کی درخواست

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دینے کی درخواست پیش کردی ہے۔

اس موضوع پر ہماری ساتھی مہوش حسین نے نیو یارک سے اقوامِ متحدہ کے سینیئر اہلکار احمد کمال اور اسلام آباد سے مشرق وسطی کے امور کے ماہر ڈاکٹر ممتاز احمد سے بات کی پہلا سوال احمد کمال سے تھا کہ درخواست پیش ہونے کے بعد کیا ہوگا۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔