اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مسلم لیگ کے مزاج میں تبدیلی

پاکستان کی پارلیمان کے ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی میں جمعرات کو ملکی پارلیمان کی تاریخ کی بدترین ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ اس ہنگامہ آرائی کے دوران حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نواز اور حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی مووزنٹ کے ارکین کے درمیان ہاتھا پائی تک ہوئی۔

اسی سلسلے میں بی بی سی اردو سروس کے پروگرائم سیربین میں خواجہ آصف سے بات کی گئی۔

ان سے پوچھا گیا کہ مسلم لیگ کی طرف سے اتنی گرما گرمی کیا کسی نئی سیاسی حکمت عملی کا حصہ ہے۔

سنئے خواجہ آصف کے انٹرویو میں