اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فرینڈلی اپوزیشن نہیں انتظار

پاکستان کی پارلیمان کے ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی میں جمعرات کو شدید ہنگامہ آرائی اور اراکین میں ہاتھا پائی ہوئی۔

اس کی وجہ حزب اختلاف کے سربراہ چوہدری نثار علی خان کی طرف سے ایک تند و تیز تقریر بنی جس میں متحدہ قومی موومنٹ پر شدید تنقید کی گئی۔

چوہدری نثار کی طرف سے اتنی اشتعال انگیز تقریر پر بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں سینیئر صحافی نصرت جاوید سے بات کی گئی۔

نصرت جاوید اس بارے میں کیا کہتے ہیں سنئیے۔