اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مولوی فقیر نے کہا ہے کہ بات چیت ہو رہی ہے‘

تحریکِ طالبان پاکستان کے نائب امیر اور باجوڑ کے طالبان کے اہم کمانڈر مولوی فقیر محمد نے سینئر صحافی رحیم اللہ یوسف زئی سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں۔ رحیم اللہ یوسف زئی کے ساتھ گفتگو۔