اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’آزاد رہنا مشکل ہوگا‘

پاکستان کی قومی اسمبلی نے حقوقِ انسانی کے کمیشن کے قیام کا بِل منظور کر لیا ہے۔ بی بی سی کے شفیع نقی جامعی نے سینئر صحافی نے سینئر صحافی اور ہیومن رائٹس کمیشن کے آئی اے رحمان سے پوچھا کہ کیا یہ نیشنل ہیومن رائٹس کمیش امیاب ہو سکے گا؟