اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’گمشدہ افراد بازیاب ہو سکتے ہیں‘

نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کے قیام سے عوام کو کیا فائدہ ہو سکےگا؟ بی بی سی کے شفیع نقی جامعی نے

پاکستان میں انسانی حقوق کے امور پر وفاقی حکومت کے مشیر مصطفی نواز کھوکر سے پوچھا کہ کیا اس کمیشن کے قیام سے گمشدہ افراد کی بازیابی کو کچھ فائدہ ہوگا؟